
پی ایس ایل 9 کے ترانے کا کیا نام ہے؟ علی ظفر نے بتادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے ترانے کے حوالے سے نامور گلوکار علی ظفراور آئمہ بیگ کے نام سامنے آگئے ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل 9 کے ترانے کا نام بتاکر مداحوں کی بےتابی اور جوش میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ علی ظفر نے پاکستان سُپر لیگ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کی پوسٹ ری ٹوئٹ کی اور







