Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’ووٹ لازمی کاسٹ کرو‘، تابش ہاشمی کی عوام سے اپیل

پاکستان کے معروف میزبان و کا میڈین تابش ہاشمی نے عوام کو ووٹ کی اہمیت بتاتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ تابش ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستانی شہریوں پر زور دیتے ہوئے کہاکہ وہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 میں اپنے ووٹ کا حق لازمی استعمال کریں۔ ویڈیو پیغام میں تابش نے کہاکہ کہ ان دنوں سننے میں آ

Loading...