
شاہ رخ خان نے جاوید شیخ کی کونسی ’فرمائش‘ پوری کی؟
جاوید شیخ کا شمار پاکستان شوبز انٓڈسٹری کے نامور اور سینئیر اداکاروں میں کیا جاتا ہے، جنہوں نے پاکستان کے علاوہ بالی وڈ میں بھی کام کرکے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ بھارتی فلم ’اوم شانتی اوم‘ 2007ء میں ریلیز ہوئی تھی جس میں جاوید شیخ نے شاہ رخ خان کے والد کا کردار ادا کیا تھا۔ حال ہی میں جاوید شیخ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت







