
پیٹرول اسٹیشن پر کپڑوں کی ماڈلنگ، برانڈ ٹرولنگ کا شکار
ایک مقامی پاکستانی کپڑوں کا برانڈ پیٹرول اسٹیشن پر فوٹو شوٹ کرنے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ایتھنک ’ نامی ایک نامور کلاتھنگ برانڈ ٹرول ہو رہا ہے ، جس کی اہم وجہ یہ ہے کہ انہوں نے اپنے ملبوسات کی تشہیر کے لیے ’پیٹرول اسٹیشن‘ کا انتخاب کیا۔ یہ منفرد فوٹو شوٹ جیسے ہی صارفین







