Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہرہ خان کی تصویر والےکرنسی نوٹ؟ حقیقت کیا ہے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان پاکستانی روپے پر اپنا چہرہ دیکھ کر اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکیں۔ حال ہی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اگلے دو برس میں نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے اعلان کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے آرٹ نمائش منعقد کی جائے

Loading...