
بوبی دیول کا وائرل ڈانس اسٹیپ کس کا آئیڈیا تھا؟
بالی وڈ اداکار بوبی دیول نے سپر ہٹ فلم ’اینیمل‘ میں ولن کا مختصر کردار نبھایا ، جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ ولن کے کردار میں بوبی دیول کی شاندار پرفارمنس کو دیکھ کر مداحوں نے ان سے اس کردار کو اینیمل کے سیکوئل میں دوبارہ نبھانے کی فرمائش کردی ہے۔ فلم میں اپنی پندرہ سے بیس منٹ کے اسکرین ٹائم پر مبنی بوبی دیول







