
ارب پتی برطانوی اداکار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا
عالمی شہرت کے حامل ارب پتی برطانوی اداکار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا۔ رئیلٹی ٹی وی سٹار، گلوکار، اداکار اور کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے قبولِ اسلام کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا اور مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کی ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی۔ ذرائع کے مطابق ڈینی لیمبو کے اثاثوں کی مالیت ایک اندازے کے مطابق 50 ملین پاؤنڈ ہے جن میں سے







