Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

برطانوی گلوکار زین ملک کب پاکستان آرہے ہیں؟

عالمی شہرت کے حامل گلوکار اور میوزیشن زین ملک کا تعلق پاکستان سے ہے جنہوں نے  امریکہ کے ایک رئیلٹی شو میں جلوہ گر ہوکر نا صرف نام و شہرت حاصل کی بلکہ ’ون ڈائریکشن‘ نامی میوزک بینڈ سے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا۔ پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے حال ہی میں اردو زبان میں ’ تو ہے کہاں‘ گانا گایا ہے،جوکہ کافی پسند کیا

Loading...
Exit mobile version