Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہرہ یا مایا؟ اسامہ خان کس اداکارہ پر دل ہار بیٹھے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اسامہ خان نے ساتھی ٹی وی کی اداکارہ زینب شبیر کے ساتھ اپنے تعلقات کی تردید کرتے ہوئے اپنے نئے پیار کا نام لے لیا ہے۔ پاکستانی فلم ’نایاب‘ سے بڑی اسکرین پر ڈیبیو کرنے والے اُسامہ خان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار ہیں، انہوں نے ’سانوری‘ ڈرامے سے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور اب اپنی الگ پہچان بنانے میں

Loading...
Exit mobile version