Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہرہ خان نے دبئی میں منعقدہ ‘جشنِ ریختہ’ کی محفل کو چار چاند لگا دئیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے دبئی میں منعقدہ ‘جشنِ ریختہ’ کی محفل کو چار چاند لگا دئیے۔ اردو ادب کے فروغ کے لیے جشن ریختہ کا انعقاد گزشتہ روز دبئی میں ہوا، اس دو روزہ ادبی میلے میں اردو نثر، شاعری اور زبان کی ترقی و ترویج سمیت مختلف موضوعات زیربحث آئے۔   View this post on Instagram   A post shared by Jashnerekhta

Loading...