Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریحام خان نے خود کو ایک ’مزدور‘ قراردیدیا

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی اور پی ٹی آئی کے بانی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ائیر پورٹ پر سیلفی لینے والے شخص کو ایک معنی خیز جواب دے کر انکار کردیا۔ ریحام خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ائیر پورٹ پر تیز تیز قدموں سے جارہی ہیں کہ اچانک کوئی شخص ان سے سیلفی کی

Loading...
Exit mobile version