Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلوکار بی پراک کی پرفارمنس کے دوران افسوسناک واقعہ، ویڈیو وائرل

نامور بھارتی گلوکار بی پراک کی پرفارمنس کے دوران اسٹیج گرگیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر اس افسوس ناک واقعے کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں ، جن میں دیکھا جا سکتا ہےکہ گلوکار بی پراک اسٹیج پر بیٹھے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ہندوؤں کا مذہبی گیت گارہے ہیں کہ اچانک ان کے

Loading...
Exit mobile version