
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
امریکہ نے رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار کردیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنی پریس بریفنگ میں کہاکہ امریکہ رفح میں اسرائیلی فوج کے زمین حملے کی حمایت نہیں کرے گا، جنگ بندی تجویز پر حماس کے ردعمل کا جائزہ لے رہا ہے۔ میتھیو ملر نے کہا کہ خطے میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں، جنگ بندی معاہدہ







