
کراچی میں آج موسم شدید گرم رہے گا
کراچی میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی جبکہ زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا، گرمی کی شدت 40 تا 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں







