سینٹ کام نے ایران کا امریکی ایف-18 طیارہ گرانے کا دعویٰ مسترد کر دیا ایران کی جانب سے امریکی ایف-18 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا تھا