Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹھٹھہ؛ پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری

ٹھٹھہ کے سونڈا شہر میں گزشتہ تین ماہ سے لوگوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے جس پر شہری سڑک بلاک کر کے سراپاِ احتجاج ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ میں پانی کی قلت کے خلاف جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مظاہرین نے حیدرآباد  کی قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا ہے۔  ذرائع نے بتایا کہ دھرنے کے باعث اس

Loading...