
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
آج ملک کے بیشترعلاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ کہیں پر تیز ہواؤں سمیت آندھی بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج اسلام آباد سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں مطلع جزوی طور پرابرآلود رہے گا اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ اس وقت اسلام آباد میں چلنے والی ہواؤں میں نمی کا







