
لورالائی میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے خلاف کارروائی
ضلع لورالائی سرغنڈ میں بڑے پیمانے پر جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کی جارہی ہے جس پر لورالائی انتظامیہ کی جانب سے جنگلات کی کٹائی کے خلاف کارروائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرغنڈ میں جنگلات کی بڑے پیمانے پر غیر قانونی کٹائی کی جارہی ہے جس پر علاقے کے لوگوں نے مزاحمت کرتے ہوئے کاٹے گۓ درختوں کو لے جانے سے روک دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے







