
آج کوئٹہ سمیت دنیا بھر میں بلوچ کلچر ڈے منایا جا رہا ہے
آج کوئٹہ سمیت پاکستان کے ہمسایہ ممالک میں بھی بلوچ کلچرڈے بڑے جوش وجذبے سےمنایا جارہا ہے اور اس موقع پر کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج 2 مارچ کو ملک بھر میں بلوچستان اورہمسایہ ممالک سمیت بلوچ کلچر ڈے منایا جارہا ہے۔ ذرائع نےبتایا کہ اس وقت بلوچ کلچر ڈے کی مناسبت سے







