
ملک بھر میں کورونا کے 32 نئے کیسز رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے باعث کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے تاہم اس دوران کورونا کے 32 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت ملک بھر میں کورونا کے 32 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور کورونا سے متاثر 12 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے تاہم کورونا کے باعث کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے ۔ این







