
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا رمضان المبارک میں ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن
راولپنڈی میں رمضان المبارک سے قبل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ کرنے والی مافیا کےخلاف سخت کارروائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈویژن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی کے دوران خوراک میں جعل سازی کرنیوالے بیوپاری رنگے ہاتھوں پکڑے لئے گئے ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض نے بتایا کہ راولپنڈی میں 7000 کلو ملاوٹی مصالحہ جات برآمد کرلئے گئے جبکہ اٹک







