
کراچی؛ جرائم کی بڑھتی واردتیں، عوام انصاف سےمحروم
کراچی میں بڑھتے ہوئے جرائم کی وارداتوں سے پریشان شہریوں کو چوروں اور لٹیروں کے خلاف تھانے میں مقدمات درج کروانے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والی متعدد وارداتوں کا نوٹس لینے والا کوئی نہیں ہےاور پولیس غیرسنجیدگی کا مظاہرہ کرتی دیکھائی دیتی ہے۔ اس حوالے سے ایک شہری کا کہنا ہے کہ کراچی کےعلاقے سچل،سعدی ٹاؤن







