Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور؛ تندور مالکان کا روٹی کی قیمت میں از خود اضافہ

 لاہور میں آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد تندورمالکان نے روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھاکر20 روپے کردی ہے۔  تفصیلات کے مطابق آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کےپیشِ نظر تندورمالکان نے روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھاکر20 روپے کردی ہے جبکہ سرکاری طورپر100گرام روٹی کی قیمتتا حال 15 روپے ہی مقرر کردہ ہے۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ تندورمالکان نے روٹی کی قیمت

Loading...