Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افغانیوں کی آزادانہ نقل وحرکت پر پابندی لگانے کا فیصلہ

افغانیوں کی نقل وحرکت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان  نے افغان پناہ گزینوں کے لیے نئی پالیسی بنا لی ہے۔  تفصیلات کے مطابق افغان پناہ گزین  اب کسی بھی جگہ آزادانہ نقل وحرکت نہیں کرسکے گے اوراب ان کی نقل وحرکت تھانوں میں اندراج سے مشروط ہوگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اسلام آباد سمیت دیگرصوبوں اور ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے

Loading...