ایران یورینیم کی افزودگی میں توسیع کا منصوبہ بنا رہا ہے، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی(آئی اے ای اے) نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران یورینیم کی افزدوگی میں توسیع کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران مزید 6 ہزار سینٹری فیوجز کو نصب کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ آئی اےای اے کی رپورٹ میں کہا گیا
