
کراچی، مختلف علاقوں میں رینجرز اور کسٹمز کی مشترکہ کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار
رینجرز اور کسٹمز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیاں کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق تفصیلات کے مطابق کارروائیاں منگھوپیر، میانوالی کالونی اور پیر آباد پختو ن مارکیٹ میں کی گئیں۔ پیر آباد پختون مارکیٹ بنارس آریانا بس اڈے سے 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے بڑی مقدار میں نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد ہوئیں۔ نان کسٹم پیڈ اشیاء







