
اسرائیلی بربریت جاری، غزہ میں دو دن کے اندر 140 فلسطینی شہید
غزہ میں دو دنوں کے اندر اسرائیلی فضائی حملوں سے تقریباً 140 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں جمعہ کے روز کم از کم 61 جبکہ جمعرات کو 77 افراد شہید ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ عالمی ادارے نے غزہ میں 27 صحت مراکز پر 136 اسرائیلی







