اسرائیل کے پاس میزائل کم رہ گئے، ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے بچنا مشکل ہوگا
برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلسل جنگ سے اسرائیل کے پاس میزائل کم رہ گئے ہیں۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے لیے ایران اور حزب اللہ کا حملہ روکنا مشکل ہو جائے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگ سے اسرائیل کے پاس انٹرسیپٹر میزائلوں کی کمی ہوگئی ہے۔ میزائلوں کی کمی کی وجہ سے ہی
