گھر کے شیر گھر میں ہی ڈھیر، بنگلور ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم 46 رنز پر آل آؤٹ
گھر کے شیر گھر میں ہی ڈھیر ہوگئے، بنگلورٹیسٹ میں بھارتی ٹیم 46 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ غلط ثابت ہوا۔ نامور کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی بیٹنگ لائن کیوی بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ریشابھ پانت (20) اور یشسوی جیسوال (13 ) کے
