چاہتے تو جی 20 سربراہ اجلاس بھارت کیلئے تکلیف دہ بنا دیتے، جسٹن ٹروڈو
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے تو جی 20 سربراہ اجلاس بھارت کے لیے تکلیف دہ بنا دیتے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے غیر ملکی مداخلت سے متعلق اہم بیان میں کہا کہ مداخلت میں کئی سابق کنزر ویٹو اراکین پارلیمنٹ ملوث ہیں جن میں سے کئی نام میرے پاس ہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ
