Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل نے ایران پر حملے کیلئے تیاری مکمل کرلی، اسرائیلی میڈیا

اسرائیل نے ایران پر حملے  کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے تاہم ابھی وقت کا تعین نہیں کیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ  کے مطابق  اسرائیل ممکنہ طور پر ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کرے گا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے سے متعلق امریکی انتظامیہ کوآگاہ کردیا ہے۔ نیتن یاہو نے امریکی انتظامیہ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ایران کی تیل اورایٹمی تنصیبات کو

Loading...
Exit mobile version