Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیلی حملوں سے غزہ میں نقصان کی مالیت 20 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے، صدر ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے غزہ میں نقصان کی مالیت 20 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اجے بنگا کا کہنا ہے کہ لبنان پر اسرائیل کی بمباری سے ہونے والی تباہی سے لاگت مزید بڑھے گی۔ صدر عالمی بینک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے لئے قرضوں میں اضافہ کریں

Loading...
Exit mobile version