Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ملتان میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ا پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ شاہین  آفریدی، بابر اعظم، نسیم شاہ اور بیمار ابرار احمد کی جگہ کامران غلام، نعمان علی، ساجد

Loading...
Exit mobile version