شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 4 فوجی ہلاک، 60 سے زائد زخمی
شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 فوجی ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادار ے کے مطابق شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 60 سے زائد فوجی زخمی ہوگئے جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں بنیامین کے علاقے میں دھماکا سنائی دیا جس
