آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرےگی جہاں وہ 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ آسٹریلیا نے ابتدائی طور پر ون ڈے میچز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے،آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ ون ڈے سیریز
