Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست غلام رحمان کورائی و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ 14  ستمبر کو وفاقی کابینہ نے آئین میں ترمیم کے مسودے کی منظوری دی تھی ۔آئینی ترمیم کا مسودہ 15 ستمبر کو پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت نا ہونے

Loading...
Exit mobile version