تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں ’بھرپور‘ احتجاج کی کال دے دی
تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کی کال دے دی ہے جو ایک انتہائی قابل مذمت عمل ہے۔ پاکستان میں ایک طویل عرصے بعد بہت اہم انٹرنیشنل اجلاس ہو رہا ہے جس میں ایک درجن سے زیادہ ممالک کے صدور اور وزرائے اعظم شریک ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ تقریبا 900 وفود اسلام آباد میں موجود ہوں گے۔ علاوہ ازیں تقریبا
