داسو پاور پروجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ 2 دہشتگرد فرار ہونے کی کوشش میں ہلاک
داسو پاور پروجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ 2 دہشتگرد فرار ہونے کی کوشش میں ہلاک ہوگئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) ترجمان کے مطابق داسو پاور پروجیکٹ حملے کے ماسٹرمائنڈ 5 دہشتگردوں کو ساہیوال جیل سے منتقل کیا جا رہا تھا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی منتقلی کےدوران اچانک حملہ ہوا،دہشتگردوں نے داسو حملے میں ملوث ساتھیوں کو چھڑوانے کی کوشش کی۔ ترجمان
