Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارتی اسپانسرخوارج

سوات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سرغنہ سمیت 3 خوارج ہلاک

سوات کے علاقے چارباغ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں سرغنہ  عطااللہ عرف مہران سمیت 3  خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب  ڈسٹرکٹ سوات کے علاقے چار باغ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں خارجیوں  کے سرغنہ عطا

Loading...