Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام آباد

پاک فوج نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاک فوج  کے چاق و چوبند دستوں نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ تفصیلات کے مطابق  پاک فوج نےڈی چوک اور جناح ایونیو  سمیت تقریباً تمام  علاقوں میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال  لی ہیں۔ پاک فوج کےدستوں نےڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور مسلسل گشت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے گرد و نواح میں فوجی دستوں

Loading...