
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈکرکٹ ٹیم گزشتہ رات پاکستان پہنچی ہے، آج اورکل آرام کے بعد 4 اکتوبر سے پریکٹس کا آغاز کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرامیچ بھی ملتان میں ہی 15 اکتوبر سے کھیلا جائے







