
اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا، ایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیل کو انتباہ
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا۔ ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( سابقہ ٹوئیٹر) پر اپنے بیان میں اسرائیل کو وارننگ جاری کردی۔ آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی







