Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکی محکمہ خارجہ

اسرائیل پر ایرانی حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ایران کا اسرائیل پربراہ راست حملہ اسٹیٹ کی طرف سے اسٹیٹ پر حملہ ہے اور اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا کہ اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، ان حملوں کے خلاف اسرائیل

Loading...