Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بابر اعظم

بابر اعظم قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے  استعفیٰ دے دیا۔ قومی  ٹیم کے ون ڈے فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں کہا کہ   اس ٹیم کی قیادت کرنا اعزاز کی بات ہے تاہم    اب وقت آگیا ہے کہ میں استعفیٰ دوں اور اپنے کھیل پر توجہ دوں۔ بابر اعظم نے

Loading...