
انجینئر اظہر اسلام کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان (کیپ)کے وائس چیئرمین منتخب
انجینئر اظہر اسلام کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان (کیپ)کے وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وائس چیئرمین کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان (کیپ) انجینئر اظہر اسلام ظفر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ ان کا انتخاب برائے سال 2024/26 کیلئے کیا گیا ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کنسٹرکشن انڈسٹری روزگار پیدا کرنے والا دوسرا بڑا شعبہ ہے۔چالیس سے زائد الائیڈ







