Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکی ڈرون

یمن: حوثیوں نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا

یمن میں حوثی  جنگجوؤں نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق حوثی ترجمان کا کہنا ہے کہ  انہوں نے ایک اور امریکی ساختہ ایم کیو 9  ریپر ڈرون کو مار گرایا ہے جس کی ویڈیوز میں مبینہ طور پر زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل کو دکھایا گیا ہے۔ حوثی ترجمان کا کہنا ہے کہ  امریکی ڈرون صعدہ کےعلاقے میں

Loading...