
امریکہ لبنان پر حملہ کرنے کے اسرائیلی منصوبوں سے آگاہ ہے، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکہ لبنان پر حملہ کرنے کے اسرائیلی منصوبوں سےآگاہ ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ اسرائیل نے امریکہ کو متعدد کارروائیوں سے متعلق آگاہ کیاہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا اسرائیل نے بتایا ہے کہ لبنان سرحد کے قریب حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ







