Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انکم ٹیکس

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق  چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کی زیر صدارت ورچوئل اجلاس  ہوا جس میں  انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع پر مشاورت کی گئی۔ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کی تجویز زیر غور آئی ۔ ورچوئل اجلاس میں

Loading...