
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ کی فروخت کب شروع ہوگی؟
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آن لائن ٹکٹس کی فروخت آج شام سے شروع ہوگی۔ اس کے علاوہ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت چار اکتوبر سے شروع ہوگی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ سات اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ پندرہ







