Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حسن نصراللہ

حسن نصراللہ بلکل محفوظ ہیں، ایرانی میڈیا اور حزب اللہ ذرائع کا دعویٰ

ایرانی میڈیا اور حزب اللہ ذرائع  نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حملے میں  حسن نصراللہ بلکل محفوظ  رہے ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ  اور ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملے کے بعد محفوظ ہیں، انہیں حملوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ایرانی میڈیا کے لبنان میں نمائندے نے ذرائع کی بنیاد پر

Loading...